بھارت کی کھیل کے میدان میں پاکستان کی شدید مخالفت کا سلسلہ دراز ہو گیا
بھارت نے سکواش، ہاکی اور کرکٹ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں پر کبڈی کے دروازے بھی بند کر دئیے پرو کبڈی لیگ میں اگر پاکستانی کھلاڑیوں منتخب کر لیا جائے تو بھی منتظمین انہیں نہیں کھلا سکتے اور اس بات کا فیصلہ ہندوستانی حکومت کرے گی کہ انہیں کھیلنے کی اجازت دی جائے یا نہیں،بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل
منگل 23 مئی 2017 14:26
(جاری ہے)
ہندوستان کے وزیر کھیل وجے گوئل نے کہا کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں منتخب کر لیا جائے تو بھی منتظمین انہیں نہیں کھلا سکتے اور اس بات کا فیصلہ ہندوستانی حکومت کرے گی کہ انہیں کھیلنے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب تک پاکستان دہشت گردی سے جان نہیں چھڑاتا، ان سے کھیلنا ناممکن ہے۔یاد رہے کہ 2014 میں ایونٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں چھ پاکستانی کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی لیکن 2015 میں یہ تعداد کم ہو کر چار رہ گئی تھی اور شیو سینا کے احتجاج کے سبب پاکستانی کھلاڑی اس کے بعد لیگ کا کوئی میچ نہیں کھیل سکے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.