قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع-پیپلزپارٹی کی پی آئی اے طیاروں سے ہیروئن برآمد ہونے پر توجہ دلاﺅ نوٹس
میاں محمد ندیم منگل 23 مئی 2017 15:15
(جاری ہے)
بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں بجٹ پیش کرنے کی تاریخ، بجٹ بحث کے دورانیے اور منظوری سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی ایئر لائن کے طیاروں سے مسلسل منشیات برآمدگی کے واقعات پر قومی اسمبلی میں توجہ دلا نوٹس جمع کرادیا ہے۔
جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔قومی اسمبلی میں توجہ دلا نوٹس سید نوید قمر ، اعجاز جاکھرانی، مصطفی شاہ ، عمران لغاری ، شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے جمع کرایا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران دومرتبہ قومی ایئر لائن کے طیاروں سے منشیات کی بر آمدگی ذمہ داران کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ واقعات قومی ایئرلائن کی ساکھ کو مجروح کرنے اور دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہیں۔ لہذا حکومت فی الفور اس گھنانے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.