شفافیت کا شور مچانے والا سونامی آج فرار کے راستے تلاش کرر ہا ہے،مسلم لیگ ن
پورے پاکستان میں ثابت ہوچکا کہ عمران خان کرپٹ اور جھوٹا انسان ہے‘ عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت کا اشتہاری ہے‘ عمران کا اصل چہرہ عوام کو دکھا کر رہیں گے‘ مطلب کا فیصلہ لینے کے لئے عمران خان غنڈے کا کردار ادا کررہے ہیں‘ عمران خان اپنی کسی کرپشن کا جواب نہیں دینا چاہتے‘ حنیف عباسی کی درخواست میں بہت سے سوالات ہیں، آپ تو ایک سوال سے گھبرا گئے،مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں حنیف عباسی ، دانیال عزیز اور طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
منگل 23 مئی 2017 16:19
(جاری ہے)
پورے پاکستان میں ثابت ہوچکا کہ عمران خان کرپٹ اور جھوٹا انسان ہے۔ عمران خان اپنی کسی کرپشن کا جواب نہیں دینا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان عدالتوں پر دبائو ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مطلب کا فیصلہ لینے کے لئے عمران خان غنڈے کا کردار ادا کررہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا کہ شفافیت کا شور مچانے والی سونامی آج فرار کے راستے تلاش کررہی ہے۔ عمران خان اور ان کی پارٹی کے پاس پاکستانیوں کے سامنے جانے کا منہ ہی نہیں۔ عمران خان کا اصل چہرہ عوام کو دکھا کر رہیں گے۔ اس سے بڑھ کر کیا ہوسکتا تھا کہ دہشت گرد جماعت نے پی ٹی وی پر حملہ کیا۔ مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طلال چوہدری نے کہا کہ آج ہم کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی آمد کے منتظر ہی رہے اب تو لوگ کہہ رہے ہیں کہ دیکھو دیکھو کون بھاگا عمران بھاگا۔ حنیف عباسی کی درخواست میں بہت سے سوالات ہیں آپ تو ایک سوال سے گھبرا گئے۔مزید اہم خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.