عرفان صدیقی کا دورہ ترکی، متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی
25اگست کو اسلا م آبا د میں خطاطی کی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہو گی، عرفان صدیقی
منگل 23 مئی 2017 16:46
(جاری ہے)
دونوں ممالک کے درمیان طے پایا کہ اسلامی تہذیب و ثقافت اور تاریخی تحقیق کی کتب کو اردو میں ترجمہ کرنے کے لئے باہمی تعاون کیا جائے گا۔
یہ بھی طے پایا کہ ہر سال مختصر تربیتی کورسز کے لئے پاکستانی خطاطوں کے لئے کوٹہ مقرر کیا جائے گا۔ عرفان صدیقی نے ارسیکا کی اس تجویز سے اتفاق کیا کہ آزاد جموں و کشمیر کے تہذیبی و ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے مشترکہ کام کیا جائے گا۔ ارسیکا نے اصولی طور پر اتفاق کیا کہ نیشنل لائبریری آف پاکستان کے قیمتی مخطوطات کے تحفظ اور اُنہیں جدید ٹیکنالوجی سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ ترکی کے وزیرِثقافت اور دیگر حکام نے اس دورے کو انتہائی مفید قرار دیا۔ عرفان صدیقی نے ترک حکام کے تعاون اور گرم جوش میزبانی پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.