تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1431.60 فٹ اور منگلا ڈیم میں 1147 فٹ ہو گئی

منگل 23 مئی 2017 17:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2017ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1431.60 فٹ اور منگلا ڈیم میں 1147 فٹ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو واپڈا کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 9 لاکھ 51 ہزار ایکڑ فٹ اور منگلا ڈیم میں 18 لاکھ 76 ہزار ایکڑ فٹ ہے جبکہ چشمہ بیراج میں پانی کی سطح 647.85 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :