برطانوی پولیس نے مانچسٹر میں میوزیکل کنسرٹ پر دہشت گرد حملے میں ملوث 23 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا

منگل 23 مئی 2017 18:02

برطانوی پولیس نے مانچسٹر میں میوزیکل کنسرٹ پر دہشت گرد حملے میں ملوث ..
مانچسٹر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2017ء) برطانوی پولیس نے مانچسٹر میں میوزیکل کنسرٹ پر دہشت گرد حملے میں ملوث ہونے کے شبہ میں ایک 23 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو پولیس ذرائع نے مانچسٹر کنسرٹ حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں جنوبی مانچسٹر سے ایک 23 سالہ شخص کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے تاہم گرفتار کئے جانے والے شخص کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ اس حملے میں 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :