پیمرا نے ’ہم ٹی وی‘ چینل انتظامیہ کو الیکٹرانک میڈیا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری
منگل 23 مئی 2017 18:12
(جاری ہے)
’ ہم ٹی وی ‘پر مذکورہ بالا مناظر نشر ہونے کے بعد پیمرا کو اِس کے ٹوئٹر اکائونٹ اور کمپلینٹس اینڈ کال سنٹر پر ناظرین کی بڑی تعداد کی طرف سے شکایات موصول ہوئی تھیں ناظرین نے ڈرامہ کے موضوع و مناظر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پیمرا سے کاروائی کا مطالبہ کیا تھا۔
ریگولیٹر کی طرف سے جاری کردہ اظہار وجوہ میں ٹی وی چینل انتظامیہ کو سات یوم میں یعنی مورخہ 30مئی 2017ء دوپہر 12بجے تک پیمرا کمیٹی کے روبرو پیش ہو کر مذکورہ عمل کی وضاحت کرنے کا حکم دیا گیا ہے دی گئی تاریخ تک جواب نہ ملنے کی صورت میں پیمرا یکطرفہ کاروائی کا مجاز ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.