باجوڑایجنسی ،فوجی آپریشن کے دوران خراب ہونیوالی سڑکوں کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں ، ایجنسی کے لوگوں کی خوشحالی کیلئے ذرائع مواصلات کی ترقی انتہائی ضروری ہے
سینیٹر ہدایت اللہ خان کا لوئی سم ٹو سرلڑہ کے سڑک بحالی منصوبے کی افتتا حی تقریب سے خطاب
منگل 23 مئی 2017 20:39
(جاری ہے)
سینیٹر ہدایت اللہ خان نے کہا کہ ہماری توجہ ایجنسی کے پسماندہ، دورافتادہ اور آپریشن کے دوران متاثر ہونیوالی علاقوں کے لوگوںکے معیار زندگی بہتر بنانے پرمرکوز ہے اور بہت جلد دیگر منصوبوں کا بھی افتتاح کریں گے ، پانچ کلومیٹر سڑک کے بحالی منصوبے کے تکمیل سے علاقے کے عوام کو آمدورفت کے بہترین سہولیات میسر آئیں گے کیونکہ باجوڑایجنسی کے لوگوں کے پشاور جانے کا ذیادہ تر انحصار اس سڑک پر ہے ۔
انھوں نے کہاکہ ایجنسی کے لوگوں کی خوشحالی اور انہیں جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے زرائع مواصلات کی ترقی انتہائی ضروری ہے اور سڑکوں کی تعمیر سے پسماندہ علاقوں کی ترقی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔ اس موقع پر قبائلی عمائدین نے سینیٹر ہدایت اللہ خان اور ایم این اے حاجی بسم اللہ خان کی جانب سے علاقے میں سماجی ترقی کے لیے شروع کی گئی اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے کوششوںکو سراہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.