چیئرمین ایف بی آر کے وعدے کے باوجود چھاپوں پر لاہور چیمبر کا احتجاج

منگل 23 مئی 2017 23:33

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2017ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے یقین دہانی کے باوجود کاروباری مقامات پر چھاپے جاری رہنے پر احتجاج کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے احکامات کی خلاف ورزی کا نوٹس لیں اور چھاپے فوری طور پر رکوائیں ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لے ۔

متعلقہ عنوان :