وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی ملا قات

منگل 23 مئی 2017 23:37

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے نواب محمد اسلم خان رئیسانی ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے ملاقات کی اور ان سے ان کے بھتیجے علی اصغر زہری کی وفات پر تعزیت کا اظہار اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر صوبائی وزراء میر سرفراز بگٹی، رحمت صالح بلوچ، رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو، صوبائی حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ اور نوابزادہ میر رئیس رئیسانی بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :