کراچی، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کو نیب نے کل طلب کرلیا

کلفٹن میں پلاٹ فروخت کرنے پر سوالات کے جوابات دینے ہو گے

منگل 23 مئی 2017 23:26

کراچی، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کو نیب نے کل طلب کرلیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2017ء) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کو نیب نے کل طلب کرلییا ہے،نیب مصطفی کمال سے کلفٹن میں پلاٹ فروخت کرنے پر سوالات کے جوابات دینے کے لیے طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کو نیب نے کل طلب کرلیا ہے،نیب مصطفی کمال سے کلفٹن میں پلاٹ فروخت کرنے پر سوالات کے جوابات دینے کے لیے طلب کیا ہے۔چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ میں نے کلفٹن کے علاقے میں کوئی فلیٹ فروخت نہیں کیے۔انہوںنے کہا کہ بطور میئر مجھے پلاٹ فروخت کرنے کے اختیارات تھے پر میں نے کچھ بھی فروخت نہیں کیا۔#