نوجوان اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک کی خدمت کریں،سید رضا علی گیلانی
منگل 23 مئی 2017 21:36
(جاری ہے)
انہوں نے نوجوانوں سے کہا کہ ہم اس ملک کی ترقی کا حصہ ہیں ہمیں چاہیے کہ دنیا بھر سے سیکھ کر اپنے ملک کی خدمت کریں۔
سید رضا علی گیلانی نے طلباء کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ اپنے ملک کی ہر چیز سے پیار کریں اللہ آپ سے پیار کرے گا۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ اعلیٰ تعلیم کا فروغ حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور نوجوانوں کی فلاح کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں انہیں سنوار کر ہم اپنا مستقبل اور پاکستان کو سنوار رہے ہیں۔ اس موقع پہ خطاب کرتے ہوئے یوسی پی کے پروریکٹر پروفیسر ڈاکٹرمحمد ظفراللہ کا کہنا تھایونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں ہے سکول آف میڈیا نے بہت کم عرصے میں اپنی اہمیت منوائی ہے یہاں تمام جدید سہولیات موجود ہیں اور انڈر گریجوایٹ سے لے کر پی ایچ ڈی کی سطح کی تعلیم دی جا رہی ہے۔قبل ازیں یونیورسٹی ایف ایم کی سالگرہ کی تقریب میںلاہور کی مختلف جامعات کے شعبہ ابلاغیات کے سربراہان، ایف ایم ریڈیو کے آر جیز، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.