ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی مانچسٹر دہشتگردی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت
پاکستانی عوام کسی بھی ملک میں دہشتگردی کی تکلیف کو اپنی روح پر محسوس کرتے ہیں ، دہشتگردی پوری انسانیت کیلئے خطرہ ، خاتمہ کیلئے تمام ممالک کو متفقہ حکمت عملی بنانا ہو گی ،طاہر القادری
منگل 23 مئی 2017 21:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کی جنگ میں سب سے زیادہ قیمت پاکستان کے عوام نے چکائی اور 60ہزار سے زائد شہادتیں قبول کیں۔
پاکستان کے عوام دنیا کے کسی بھی ملک میں دہشتگردی کا واقعہ ہو تو اس کی تکلیف کو اپنی روح پر محسوس کرتے ہیں ۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ برطانیہ میں دہشتگردی کے المناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں ۔پاکستان کے عوام اس دہشتگردی کی اس واقعے کی مذمت کرتے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں برطانیہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.