وزیراعلیٰ بلوچستان سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی سے ملاقات، بھتیجے کی وفات اظہارتعزیت

منگل 23 مئی 2017 22:02

وزیراعلیٰ بلوچستان سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی ..
کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے ملاقات کی اور ان سے ان کے بھتیجے علی اصغر زہری کی وفات پر تعزیت کا اظہار اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر صوبائی وزراء میر سرفراز بگٹی، رحمت صالح بلوچ، رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو، صوبائی حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ اور نوابزادہ میر رئیس رئیسانی بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :