آصفہ بھٹو زرداری نے شاہ فیصل کالونی کے صحت مرکز میں پولیو مہم کا افتتاح کردیا
منگل 23 مئی 2017 22:14
(جاری ہے)
پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے لیئے 1990 سے ایک طویل سفر طئے کیا ہے، جہاں پولیو کے ہر سال کئی سئو کیسز ظاہر ہوتے تھے، وہاں رواں برس فقط دو کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے سندہ سے ایک بھی نہیں ہے۔
آصفہ بھٹو زرداری نے اس موقعے پر موجود ماوں سے بھی بات چیت کی اور ان کو درپیش مسائل معلوم کیئے اور انہیں نکاسی آب و پینے کے صاف پانی کی عدم موجودگی جیسے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس ضمن میں انہوں نے موقعے پر موجود ڈی سی کورنگی کو گذارش کی کہ وہ اپنے طور ان مسائل کو دیکھیں اور حل کریں۔ پولیو مہم 23 مئی سے 27 مئی تک کراچی میں جاری رہے گی، جس کے دوران 6 اضلاع کی 188 یونین کائونسلوں میں پانچ سال سے کم عمر 23 لاکھ بچوں کو پولیوکے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ ٹیکنیکل کوآرڈینیٹر شہناز وزیر علی، ڈی سی کورنگی سید مہدی علی شاہ، کمشنر کراچی فوکل پرسن برائے پولیو ڈاکٹر نصرت، ڈبلیو ایچ او اور یونیسیف کی صوبائی ٹیم کے سربراہان، بی ایم جی ایف کے ٹیکنیکل فوکل پرسن ڈاکٹر احمد علی شیخ، سندہ گورنمنٹ ہسپتال کے ایم ایس اور ڈی ایچ او کورنگی بھی اس موقعے پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.