ضلعی انتظامیہ کا ایل پی جی کی غیر قا نو نی ری فلنگ کے خلا ف کریک ڈا ئو ن کاا ٓ غاز

بدھ 24 مئی 2017 10:56

ضلعی انتظامیہ کا ایل پی جی کی غیر قا نو نی ری فلنگ کے خلا ف کریک ڈا ئو ..
ملتان ۔23مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ کی ہد ایت پر ضلعی انتظا میہ نے ایل پی جی کی غیر قا نو نی ری فلنگ کے خلا ف کریک ڈا ئو ن کاا ٓ غاز کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں گزشتہ روز سو ل ڈیفنس آ فیسر فاطمہ بی بی نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ تھا نہ شا ہ رکن عا لم کے علا قے میں واقع 2 دکانو ں پر چھاپہ مار اتو غیر قانو نی طور پر ملزم ایل پی جی سلنڈ ر ری فلنگ کررہے تھے ۔

جس پر سول ڈ یفنس آ فیسر نے موقع پر تما م سا ما ن ضبط کر کے ملز موں کے خلا ف مقد مے کیلئے تھا نے میں درخواست دے دی ہے ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے سی ڈ ی او فاطمہ نے کہا کہ ضلع بھر میں غیر قانو نی ری فلنگ کے خلا ف آ پر یشن کاا ٓ غاز کر دیا گیا ہے ۔انسا نی جا نو ں سے کھیلنے والے ما فیا کو کسی صو ر ت اس گھنا ئو نے کاروبا ر کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :