پاکستان اور امریکہ کو القاعدہ ،داعش اور افغانستان میں سلامتی کی صورت حال کے چیلنجز درپیش ہیں، اعزاز چوہدری
افغانستان میں قیام امن کیلئے سیاسی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے،خودمختار ،مستحکم اورخوشحال افغانستان پاکستان اورخطے میں امن کیلئے ضروری ہے امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کا تقریب سے خطاب
بدھ 24 مئی 2017 13:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یہ چیلنجز دونوں ملکوں کے لئے مستقبل میں تعاون کا موقع فراہم کرتے ہیں ۔اعزاز چوہدری نے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زوردیا ۔
افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پربات کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہاکہ اس کیلئے ایک سیاسی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے ۔انہو ں نے کہاکہ ایک خودمختار ،مستحکم اورخوشحال افغانستان پاکستان اورخطے میں امن کیلئے ضروری ہے ۔اعزاز چوہدری نے پاکستان میں مثبت پیشرفت اور سلامتی کیلئے کامیاب سکیورٹی آپریشنز اوربڑھتے معاشی مواقع پر روشنی ڈالی ۔انہوں نے پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں بہتری زرمبادلہ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے سے متعلق بھی آگاہ کیا ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.