وزیراعلی سندھ کا پولیو رضاکار کی شہادت پر نوٹس،حادثہ کے مرتکب ٹرک ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
صوبے سے پولیو کا خاتمہ کے لیے کام کرنے والی ٹیمز کو ہم ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے،اپنے بچوں کو اپاہج ہونے سے بچائیں گے ،سید مراد علی شاہ
بدھ 24 مئی 2017 17:17
(جاری ہے)
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب حسیب یونین کونسل واٹرپمپ میں ویکسین کررہے تھے کہ ایک ٹرک نے انہیں کچل کر شہید کردیا۔
علاوہ ازیں وزیراعلی سندھ نے اپنے عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کا صوبے سے خاتمہ کے لیے کام کرنے والی ٹیمز کو ہم ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مزید کہا کہ پولیو کا خاتمہ میرا مشن ہے، ہمیں مل کر اپنے بچوں کو اپاہج ہونے سے بچانا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے جس کے دوران پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.