سعد رفیق کا پاکستان ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان،اطلاق یکم سے 20 رمضان المبارک تک ہو گا
بدھ 24 مئی 2017 18:39
(جاری ہے)
ریلوے بجٹ کا 74فیصد تنخواہوں اور پنشن میں خرچ ہو جاتا ہے .ریلوے ملازمین کے پے اینڈ پنشن میں بیس ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے پولیس کی تنخواہیں صوبائی پولیس کے برابر ہونی چاہیئے،سعد رفیق نے کہاکہ پی ایس او اور پاکستان ریلویز کے مابین فیول ٹرانسپورٹیشن کا معاہدہ طے پا گیا,پی ایس او بیس لاکھ ٹن آئل کی پاکستان ریلویز کے زریعے ترسیل کا پابند ہو گا،سعد رفیق.پاکستان ریلویز کا پی ایس او کے ساتھ معاہدہ پانچ سال کے لئے طے پایا ہے،سعد رفیق نے کہاکہ پی ایس او کو ترسیل کی مد میں پندرہ یوم کے اندر کرایہ ادا کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.