سوات،مختلف واقعات میں فلا ئنگ کوچ کی ٹکر سے خا تون جا ن بحق

بدھ 24 مئی 2017 21:10

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2017ء) خوازہ خیلہ دو مختلف واقعات میں فلا ئنگ کوچ کی ٹکر سے خا تون جا ن بحق ،ْ مو یشی خانہ میں آگ لگنے سے بھینسیںاور بکر یاں ہلا ک مویشی خا نہ مکمل طورپر جل خا کسترد پولیس ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے مقامی گا ئوں اسالہ میں فلا ئنگ کوچ نمبرRA-2686جو ڈرائیور سرنزیب چلا رہا تھا نے تقریباً پچاس سالہ خا تون ( م س ) ساکن تاروگے ٹکر شدید زخمی کر دیا جو بعد میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر جا ن بحق ہوگئی خوازہ خیلہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کو گرفتارکر لیا دوسری واقع خوازہ خیلہ بانڈئی کا لونی میں پیش آیا جہاں نا معلوم وجو ہا ت کے بنا ء پر محبت خان نا می شخص کے مو یشی خا نہ میں آگ لگنے کیو جہ سے دو بھینسیں ،ْ دو بکر یاں ہلا ک ہو گئے اور مو یشی خانہ بھی جل کر خاکسترد ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :