سی پیک سے پورے ملک اور خطے کو فائدہ پہنچے گا، ۱وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ
بدھ 24 مئی 2017 22:37
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، دہشت گردی کیخلاف حاصل ہونے والی کامیابیوں کے نتیجے میں دنیا پاکستان میں سرمایہ کاری کی طرف راغب ہوئی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سی پیک کسی ایک صوبے کا منصوبہ نہیں ہے بلکہ اس سے پورے ملک میں انقلابی فوائد حاصل ہوں گے۔ خطے میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور بلوچستان میں ترقی کا پہیہ شدت سے گردش میں آئے گا۔ لوگوں کو روزگار کے وسیع مواقع دستیاب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.