ایف بی آر نے رمضان المبارک کے دوران ملازمین کی آفس ٹائمنگ کانوٹیفکیشن جاری کردیا

بدھ 24 مئی 2017 22:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2017ء) فیڈرل بورڈآف ریونیونے رمضان المبارک کے دوران ملازمین کی آفس ٹائمنگ کانوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے تحت رمضان المبارک میں ملازمین پیرسے جمعرات8سے 2بجے اورجمعہ کو8سی1بجے تک دفترمیں کام کریں گے اس طرح ایک اورنوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین پیرسے ہفتہ تک کے شیڈول کے مطابق دفتر8بجے کھولے گااورایک بجے تک بندہوگاجبکہ جمعہ کووقت8سے 12تک ہوگا۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :