سپیکر صوبائی اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کا محمد جان بلوچ چیف کمپٹرولر ایم بی اے ہاسٹل کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 24 مئی 2017 23:09

کوئٹہ۔24مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) سپیکر صوبائی اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے محمد جان بلوچ چیف کمپٹرولر ایم بی اے ہاسٹل کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :