کامران خان کو ایس ایچ او گوالمنڈی جبکہ ایس آئی جاوید بزدار کو ایس ایچ او جناح ٹاؤن تعینات کردیا گیا

بدھ 24 مئی 2017 23:49

کوئٹہ۔24مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) محکمہ پولیس بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق کامران خان کو ایس ایچ او گوالمنڈی جبکہ ایس آئی جاوید بزدار کو ایس ایچ او جناح ٹاؤن تعینات کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ سے چینی باشندوں کے اغواء کے بعد ایس ایچ او جناح ٹاؤن اور گوالمنڈی کو معطل کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :