ْڈیرہ بگٹی کے علاقے سے ایف سی اورحساس ادارے نے مارٹر گولے اور تخریبی مواد قبضے میں لے لیا

بدھ 24 مئی 2017 23:49

کوئٹہ۔24مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے ایف سی اور حساس ادارے نے مارٹرگولے اوردیگر تخریبی مواد قبضے میں لے لیا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے مٹ سے ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کے دوران 4مارٹڑ گولے ،ڈیٹونیٹر، راکٹ اور ریموٹ کنٹرول قبضے میں لے لئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :