قومی ٹیم ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

جمعرات 25 مئی 2017 11:18

قومی ٹیم ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2017ء) قومی ٹیم ایشین ٹیم ینڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

(جاری ہے)

یہ چیمپئن شپ28 جون سے کرغستان شروع ہوگی جس میں پاکستانی کھلاڑی محمد سجاد، اسجد اقبال، محمد بلال اور بابر مسیح شرکت کریں گے اور چیمپئن شپ 5 جولائی تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :