سلمان خان کی چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ کو بالی وڈ فلم انڈسٹری میں متعارف کروانے کی منصوبہ بندی

جمعرات 25 مئی 2017 11:18

سلمان خان کی چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ کو بالی وڈ فلم انڈسٹری میں متعارف ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنے دوست چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ کو بالی وڈ فلم انڈسٹری میں متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان اس سے پہلے بھی انڈسٹری میں نئے چہروں کو متعارف کرواتے رہے ہیں اور اب وہ چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ کولانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔چنکی اور سلمان بہت اچھے دوست ہیں ۔

متعلقہ عنوان :