سلانوا لی، با اثر بجلی چوروں کا واپڈا ٹیم پر تشدد، 5 ملز ما ن کے خلا ف مقد ما ت در ج

جمعرات 25 مئی 2017 12:34

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2017ء) سلانو الی کے نواح میں کنڈے لگا کر بجلی چوری کرنے وا لو ں پر واپڈا کی ٹیم کا چھاپہ، بجلی چوروں نے واپڈا کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔ شاہ نکڈر پو لیس ا یس ڈ ی او وا پڈا کی رپورٹ پر معرو ف ا یڈوکیٹ سمیت 5افرادکے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقد مہ د ر ج کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق واپڈا حکام کو اطلاع مو صو ل ہوئی کہ سلانوا لی کے نواحی چک 169کے با اثر افراد بجلی کی مین ٹرانسمیشن لا ئن پر کنڈے لگا کر بجلی چوری کر کے برقی آلات چلار ہے ہیں جس پر ایس ڈی او واپڈا نے مذکورہ مقام پر اپنی ٹیم کے ہمرا ہ چھاپہ ما ر ا تو بجلی چوروں نے واپڈا کی ٹیم پر حملہ کرد یا اور اہلکاروں کو زد وکوب کیاکی جس پر شاہ نکڈر پولیس نے ا یس ڈی او واپڈا محمد ثنا ء اللہ کی رپورٹ پر 5افراد عبد اللہ ایڈوکیٹ محمد سعید غلا م عبا س گل شیر وغیر ہ کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدما ت درج کر کے تفشیش شروع کر د ی ۔

متعلقہ عنوان :