مٹہ سوات چاڑمہ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

جمعرات 25 مئی 2017 13:28

مٹہ سوات چاڑمہ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد
مٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2017ء) پاک آرمی ملاکنڈ ڈویژن کے آپریشنل کمانڈرمیجرجنرل علی عامراعوان کی ہدایت پر وکذاررجمنٹ کی طرف سے مٹہ سوات چاڑمہ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیاگیاجس میں 600سے زائد خواتین ،بچوں اورمرد مریضوں کاعلاج کرکے انہیں مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :