اٹارنی جنرل اشترا اوصاف کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 مئی 2017 13:44

اٹارنی جنرل اشترا اوصاف کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 مئی 2017ء): اٹارنی جنرل اشترا اوصاف کو دل کی تکلیف ہوئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دل کی تکلیف ہونے پر اٹارنی جنرل اشترا اواصاف کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کا طبی معائنہ کر رہے ہیں۔