پاک فضائیہ کا طیارہ ایف7پی جی میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا

جمعرات 25 مئی 2017 16:24

پاک فضائیہ کا طیارہ ایف7پی جی میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا
میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مئی2017ء) پاکستان ائیر فورس کا طیارہ ایف7پی جی میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا،حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان ائیر فورس کا طیارہ ایف7پی جی میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پرتھا۔حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔حادثے کی تحقیقات کے لئے بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :