لاکھ سے زائد افراد نے 2016ء میں بیرون ملک ملازمت کے لئے سفر کیا

جمعرات 25 مئی 2017 23:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2017ء) نئے اقتصادی سروے کے مطابق 8 لاکھ سے زائد افراد نے 2016ء میں بیرون ملک ملازمت کے لئے سفر کیا، سب سے زیادہ 4 لاکھ 62 ہزار 598 لوگوں نے سعودی عرب کا رخ کیا، 2 لاکھ 95 ہزار 647 نے متحدہ عرب امارات، 8 ہزار 226 نے بحرین، 10 ہزار 625 نے ملیشیا، 45 ہزار 85 نے عمان، 9 ہزار 706 نے قطر اور 346 افراد نے برطانیہ میں ملازمت کے لئے سفر کیا۔ (وقاص)

متعلقہ عنوان :