کراچی ،بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی رہنما سیدذوالفقار علی شاہ اور فراز ڈیرو نے الگ الگ ملاقاتیں

جمعرات 25 مئی 2017 23:14

کراچی ،بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی رہنما سیدذوالفقار علی شاہ اور ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے رہنما سیدذوالفقار علی شاہ اور رکن سندھ اسمبلی فراز ڈیرو نے الگ الگ ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

سید ذوالفقار علی شاہ اور فراز ڈیرو نے پارٹی چیئرمین کو علاقائی سیاسی صورت حال اور تنظیمی امور کے حوالے سے بریفنگ دی ۔