لاہور ،ماہ رمضان کے دوران اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 25 مئی 2017 21:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2017ء) پنجاب حکومت نے ماہ رمضان کے دوران محکمہ کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق صوبائی محکموں میں ملازمین پیرسے جمعرات تک صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کام کریں گے جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 سے دوپہر 1 بجے تک محکمے کھلیں رہیں گے جبکہ ضلعی انتظامیہ کے دفاتر پیرسے جمعرات اور ہفتہ کو صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلیں رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز ملازمین صبح 8 بجے سے 12 بجے تک کام کریں گے۔ (علی)

متعلقہ عنوان :