سوئی ، ایف سی کے زیر نگرانی تربیت پانیوالے 100لیویزاہلکاروں کی پاسنگ آٹ تقریب کا اہتمام

جمعرات 25 مئی 2017 22:29

سوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مئی2017ء) سوئی میں ایف سی کے زیر نگرانی تربیت پانے والے ایک سولیویزاہلکاروں کی پاسنگ آٹ تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جس میں ایف سی کوربلوچستان کے سیکٹر کمانڈر ایسٹ بریگیڈیئر امجد علی ستی ،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جاوید نبی کھوسہ ایف سی کورکے آفیسران ،قبائلی معتبرین میر جان محمد مسوری، وڈیرہ محمد بخش،میر عطا اللہ کلپر ،جمال خان کلپر اور لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،تقریب میں تربیت حاصل کرنے والے لیویز اہلکارں نے پریڈ اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیئے مختلف مہارتوں کا مظاہرہ کیا،تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈ ایسٹ بریگیڈئر امجد علی ستی تھے۔

متعلقہ عنوان :