شادی بیاہ کی تقاریب،جہیز اور عروسی تحائف کیلئے قانون سازی کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی کی قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس
سب کو کمیٹی تمام مکتبہ فکر اور علماء کرام کی مشاورت سے سفارشات مرتب کرکے انہیں دو ہفتے میں کمیٹی کو پیش ہدایت
جمعرات 25 مئی 2017 22:34
(جاری ہے)
چیئرمین کمیٹی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور ہمیں اپنی ذاتی خواہشات کی تکمیل کی بجائے اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوناچاہئیے اور اسلامی اصولوں پر مبنی معاشرے کی تشکیل کے لئے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لئے کوششیں تیز کرنی چاہیئے کیونکہ معاشرے کی مسائل کے حل کے لئے شعور کی بیداری بھی انتہائی ضروری ہے۔
عنایت اللہ نے کہا کہ جب تک ہم اپنی زندگی میں سادگی اختیار نہیں کرتے اور دوسروں کے حقوق کا خیال نہیں رکھتے تو موثر قانون سازی کے باوجود بھی حالات جوں کے توں رہیں گے لہٰذا متعلقہ اداروں کو عام لوگوں میں شعور کی بیداری پر بھی توجہ دینی چاہیئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.