متحدہ عرب امارات میں یکم رمضان المبارک بروز ہفتہ 27 مئی کو ہوگی: خلیج ٹائمز

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 مئی 2017 22:42

متحدہ عرب امارات میں یکم رمضان المبارک بروز ہفتہ 27 مئی کو ہوگی: خلیج ..
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مئی2017ء) متحدہ عرب امارات میں یکم رمضان المبارک بروز ہفتہ 27 مئی کو ہوگی۔ خلیج ٹائمز سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند کہیں نظر نہیں آیا۔

(جاری ہے)

 چاند نظر نہ آنے کے بعد حتمی اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں یکم رمضان المبارک بروز ہفتہ 27 مئی کو ہوگی۔