جنرل قمر جاوید باجوہ نے الیکشن میں کس کو ووٹ ڈالا؟ کاشف عباسی نے بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 مئی 2017 12:34

جنرل قمر جاوید باجوہ نے الیکشن میں کس کو ووٹ ڈالا؟ کاشف عباسی نے بتا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 مئی 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار کاشف عباسی نے کہا کہ ہر شعبے سے تعلق رکھنے والوں کی اپنی اپنی سیاسی وابستگی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وکیل اور جج بھی کسی ایک پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

میں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فیملی سے ملاقات کی اور مجھے علم ہےکہ انہوں نے گذشتہ الیکشن میں کس کو ووٹ ڈالا تھا؟ جس پر ارشد شریف نے پوچھا نواز شریف؟ کاشف عباسی نے ارشد شریف کے سوال کے جواب میں کہا کہ میرا نہیں خیال ! کاشف عباسی نےمزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: