لیڈی ہیلتھ ورکرز کو حکومت نے مسلسل لولی پوپ دیکر پولیومہم کے قطروں کی ڈیوٹی تو کروا لی مگر تنخواہ نہ مل سکی

رمضان کے شروع ہوتے ہی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے گھروں کے چولہے بجھ گئے‘ نوبت فاقہ کشی تک آ گئی

جمعہ 26 مئی 2017 16:06

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) لیڈی ہیلتھ ورکرز کو حکومت کی جانب سے مسلسل لولی پوپ دیکر پولیومہم کے قطروں کی ڈیوٹی تو لی جاتی مگر ان کو تنخواہ نہ مل سکی رمضان کے شروع ہوتے ہی لیڈی ہیلھ ورکرز کے گھروں کیے چولہے بجھ گے نوبت فاقہ کشی تک آگی جبکہ اس مرتبہ دارلحکومت کے متحدہ علاقوں میں ہزاروں پانچ سال سے کم بچے پولیو قطروں سے محرحوم رہیں گے جبکہ سیکرٹری ہیلتھ نے میڈیا کے سامنے بیان دیا کہ مظفرآباد میں پولیو مہم کامیابی سے اختتام پذیر ہوگی جو دراصل جھوٹ پر مبنی ہیں ہزاروں پانچ سال سے کم بچوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے برابر ہیں حکومت آزادکشمیر نوٹس لے شہر سے چندقدموں پر چہلہ بانڈی میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت آدازکشمیر کی جانب سے لیڈی ہیلتھ بورکرز کو گزشتہ 7ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جس کے باعث متحدہ لیڈی ورکرز کے گھروں کے چولہے بجھگئے مگر حکومت کی جانب سے تنخواہیں نہ ملنے کا غصہ پولیو مہم کے دوران متحدہ علاقوں جانا گورا ہیں سمجھا پانچ سال سے کم پچوں کو پولیو قطرے نہ پلاے جا سکے جبکہ سیکرٹری ہیلتھ کی جانب سے بیان دیا گیا کہ پولیو مہم کامیابی سے ختم ہوگی جبکہ یہ سراسر زیاتی ہیں بغیر تحقیقات کے ان علاقوں میں میں دوبارہ ٹیم نہیں بھیجی تاکہ رہا جانے والے بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں جبکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہیں نہ ملنے پر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کردیاہے ۔

متعلقہ عنوان :