پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر سے زائد ہیں،وزیر خزانہ اسحاق ڈار

جمعہ 26 مئی 2017 19:15

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر سے زائد ہیں،وزیر خزانہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر سے زائد ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالا تو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر تھے۔