قومی ٹیم ایشین ٹیم اینڈ سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کریگی

جمعہ 26 مئی 2017 20:58

قومی ٹیم ایشین ٹیم اینڈ سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کریگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) قومی ٹیم ایشین ٹیم ینڈ سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کریگی۔

(جاری ہے)

یہ چمپئن شپ28 جون سے کرغستان شروع ہوگی جس میں پاکستانی کھلاڑی محمد سجاد، اسجد اقبال، محمد بلال اور بابر مسیح شرکت کریں گے اور چمپئن شپ 5 جولائی تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :