قومی اسمبلی ،مالی سال 2016-17ء کیلئے ضمنی مطالبات زر وتخصیصات اور مالی سال 1998-99 اور 2003-04 کے لئے متجاوز مطالبات زر و تخصیصات کی دستاویزات پیش

ہفتہ 27 مئی 2017 00:22

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس مالی سال 2016-17ء کے لئے ضمنی مطالبات زر وتخصیصات اور مالی سال 1998-99 اور 2003-04 کے لئے متجاوز مطالبات زر و تخصیصات کے دستاویزات پیش کر دئیے گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وفاقی و زیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ تقریر کے بعد مالی سال 2016-17ء کے لئے ضمنی مطالبات زر و تخصیصات اور مای سال 1998-99 اور 2003-04 کیلئے متجاوز مطالبات زر و تخصیصات کے دستاویزات پیش کئے۔ …(رانا+ و خ)

متعلقہ عنوان :