جمعیت علمائ اسلام دیگر دینی جماعتوں سے رابطے جاری ہے آئندہ انتخابات میں قوم چوروں کے ٹولے کو ووٹ نہیں دے گی
صوبائی امیر قاری عبدالمنان انور کا خطاب
ہفتہ 27 مئی 2017 00:23
(جاری ہے)
جمعیت علمائ اسلام اقتدارمیں آکر ملک سے ناانصافی اور لاقونیت کا خاتمہ کرے گی۔ملک میں اسلامی نظام ناگزیر ہوچکاہے۔
کرپٹ حکمران قوم کو انصاف نہیں دے سکتے،آئندہ انتخابات میں قوم چوروں کے ٹولے کو ووٹ نہیں دے گی، عوام کی نظرین دینی جماعتوں پر لگی ہیں،جمعیت علمائ اسلام قوم کی امنگوں پرپورااترنے کی اہل ہے،عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کریں گے۔انہوں نے قانون ناموس رسالت میں تبدیلی یاترمیم کے خلاف جے یو آئی کے موئثر احتجاج پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ رسول پاک سے محبت اور ایمان کاتقاضہ ہے کہ حرمت وناموس رسالت کا بھرپورتحفظ کیاجائے اور توہین رسالت کے واقعات پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایاجائے تاکہ دشمنان اسلام پر واضح ہوجائے کہ مسلمان اپنے نبی کی حرمت وناموس پر جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔اجلاس سے کراچی ڈویڑن کے امیرپیر لیاقت شاہ،صوبائی ناظم مفتی حماداللہ مدنی،قاری عبدالحئی شیخ،مولاناغلام مصطفی فاروقی،مولانااقبال اللہ، مولاناحضرت ولی ہزاروی، مولانا مشتاق عباسی ودیگرنے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر جے یو آئی کے سینیئر اراکین مولانااحمد علی مدنی ،عبدالستار بلوچ، ملک محمد یونس، مولانامعاذ مدنی، قاری محمد امین، صاحبزادہ احمد الرحمٰن، قاری عبدالقیوم ودیگر بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.