بجٹ سیشن، وزیراعظم کی موجودگی میں گو نواز گو کے نعرے

جمعہ 26 مئی 2017 21:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کی موجودگی میں گو نواز گو کے نعرے ،جمعہ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں 2017 اور 2018 ء کا بجٹ پیش کیا گیا اور اس اجلاس میں وزیراعظم محمد نواز شریف بھی موجود تھے۔ ان کی موجودگی میں اپوزیشن ارکان کی طرف سے گو نواز گو کے نعرے لگائے گئے اور اسمبلی مچھلی منڈی بنی رہی۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :