بجٹ اجلاس، ایوان میں گو نواز گو کے نعرے

جمعہ 26 مئی 2017 23:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) وزیراعظم نواز شریف مالی سال کے بجٹ 2017ء میں بھی پریشانی کا سامنا ایوان میں بجٹ تقریر سے پہلے ہی اپوزیشن نے گو نواز گو کے نعرے لگا دیئے، پی پی پی اور پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نواز شریف کے قریب کھڑے ہو گئے اور گو نواز گو کے علاوہ جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگا دیئے۔

متعلقہ عنوان :