اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی کا ہفتہ وار بازاروں کو ماہ رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیاد وں پر توسیع کا فیصلہ

جمعہ 26 مئی 2017 22:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی نے ڈی ایم اے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی مشاورت سے ہفتہ وار بازاروں G-6اور ایچ نائن کو ماہ رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیاد وں پر توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :