بجٹ ، امیروں اورسرمایہ کاروں کیلئے ہے ،غریبوں کیلئے کچھ نہیں رکھاگیا،خورشید شاہ بجٹ پرردعمل

جمعہ 26 مئی 2017 23:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ نے مالی سال 2017-18ء کے بجٹ کومستردکرتے ہوئے کہاکہ بجٹ امیروں اورسرمایہ کاروں کیلئے ہے ،غریبوں کیلئے کچھ نہیں رکھاگیا،بجٹ پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وفاقی بجٹ میں امیروں اورسرمایہ کاروں کے لئے مراعات ہیں ،غریب آدمی کیلئے اس بجٹ میں کچھ نہیں ہے ،بجٹ پرتفصیلی تجزیہ قومی اسمبلی میں اپنی تقریرمیں دوں گا۔(یاسرعباسی)