رویت ہلال کے معاملے پر پھر تنازعہ کھڑاہوگیا،مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا پشاورمیں آج روزے کااعلان

جمعہ 26 مئی 2017 23:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) ملک میں رویت ہلال کے معاملے پر ایک بارپھر تنازعہ کھڑاہوگیا،مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے پشاورمیں آج (اتوار کو )روزے کااعلان کردیا،جمعہ کے روزمسجدقاسم علی خان میں ہونے والے اجلاس کے بعدشہاب الدین پوپلزئی نے کہاکہ پشاورمیں ہفتہ کوپہلاروزہ ہوگا،رمضان کے چاندکی 13شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :