رمضان کا مقصد تشدد کا خاتمہ اور امن کی راہ اپنانا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام
یہ مہینہ ایسے وقت آیا ہے جب برطانیہ اور مصر میں وحشیانہ دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں بے گناہ افراد مارے جاچکے ہیں، رمضان کا بنیادی مقصد تشدد کو مسترد کرنا، امن کی راہ اپنانا اور غربت و فساد کے شکار لوگوں کی تکالیف کم کرنے کے مشترکہ فرض کی ادائیگی بھی ہے، امریکہ ہمیشہ ایسے نظریات کے خلاف اپنے اتحادیوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے جو دہشت گردی کو فروغ دینے کا موجب ہیں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رمضان المبارک کی آمد پر خصوصی پیغام
ہفتہ 27 مئی 2017 13:35
(جاری ہے)
اپنے حالیہ دورہ سعودی عرب میں جاری کردہ سرکاری بیان کو دوہراتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی پیغام برائے رمضان میں کہا کہ امریکا ہمیشہ ایسے نظریات کے خلاف، اپنے اتحادیوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے جو دہشت گردی کو فروغ دینے کا موجب ہیں۔
ٹرمپ نے اپنے بیان میں دنیا بھر کے مسلمانوں کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئیی! اس ماہِ رمضان میں عہد کریں کہ ہم وہ سب کچھ کریں گے جس سے یہ یقینی بنایا جاسکے کہ آنے والی نسلیں دہشت گردی اور تشدد کے اس عفریت سے پاک ہوں گی؛ اور پٴْر امن ماحول میں (اپنے عقیدے کے مطابق) عبادات کرسکیں گی اور سکون کے ساتھ زندگی گزار سکیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.