وزیراعظم رمضان کے بعد کراچی کے لئے اسپیشل پیکیج کا اعلان کریں گے، گورنر سندھ
لاہور اور راولپنڈی کی میٹرو بس کا مذاق اڑانے والے کراچی میں ٹرانسپورٹ کی حالت دیکھیں،محمد زبیر کا تاجروں سے خطاب
ہفتہ 27 مئی 2017 16:51
(جاری ہے)
کراچی کی ترقی کے لئے وزیراعظم سے بات کی جس پر وزیراعظم نواز شریف نے ہدایت کی کہ ہم کراچی کے لئے جو بھی کریں اسے پاکستان کے حوالے سے دیکھا جائے کیونکہ کراچی اپنے قائدانہ کردار سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی کے لئے مشترکہ کوششیں کی جائیں تو پھر کچھ ازالہ ہوگا مگر اس کام میں برسوں لگیں گے۔انہوں نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاہور اور راولپنڈی کی میٹرو بس کا مذاق اڑانے والے کراچی میں ٹرانسپورٹ کی حالت دیکھیں جہاں عوام بسوں کی چھتوں پر سفر کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں جاری گرین لائن پراجیکٹ دسمبر میں مکمل ہوجائیگا۔
مزید اہم خبریں
-
سی پیک کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،وزیراعظم
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس
-
پیرس اولمپکس: افغان کھلاڑی کا افغانستان پر پابندی کا مطالبہ
-
موبائل رجسٹریشن سسٹم ( کل ) بحال ہو جائے گا
-
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈاجلاس کا29اپریل تک کا شیڈول جاری ‘پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
-
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چینی وزیرخزانہ لان فوان سے ملاقات
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.